the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نوٹ کی منسوخی کے اثرات کا اندازہ کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 20 جنوری کو اجلاس بلایا ہے جس میں ریزرو بینک گورنر ارجت پٹیل اور دوسرے لوگوں سے معلومات حاصل کرنے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔کمیٹی کے چیئرمین



كےبي تھامس نے آج بتایا کہ 20 جنوری کو ریزرو بینک کے گورنر اور دیگر متعلقہ افسران کو نوٹ کی منسوخی کے مسئلہ پر ان کا موقف جاننے کے لیے بلایا گیا ہے۔حکام کا موقف جاننے کے بعد کمیٹی نوٹ کی منسوخی کے اثرات کا اندازہ کرکے مناسب فیصلہ کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.